ابنا: اطلاعات کے مطابق نامعلوم شخص نے فرانسیسی فوجی کی گردن پرچاقومارا،نامعلوم شخص فوجی پرحملہ کرنے کے بعدفرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق فرانسیسی فوجی گشت پرتھا،اورحملہ آورکاتعلق ممکنہ طورپرشمالی افریقہ سے تھا،فرانسیسی اخبار کے مطابق حملہ آورکی عمر30سال کے لگ بھگ تھی فوجی کی حالت خطرے سے باہربتائی جاتی ہے۔
.......
/169
.......
/169